release of taj nastaleeq font | تاج نستعلیق فونٹ کا اجرا
AlQalm Taj Nastaleeq Font is the very first IndoPak ligature based open source Lahori Nastaleeq Font developed and Copyright (c) by Syed Abrar Hussain Shakir ul Qadree. Its "lahori nastaleeq ligatures" are based on famous calligraphist Tajuddin Zarreen's work.
Font name : AlQalam Taj Nastaleeq-Regular
OpenType layout
Font size : 15.4 MB
Download link :
http://taj.alqlm.org/index.html

القلم تاج نستعلیق فانٹ -- برصغیر پاک و ہند کا وہ پہلا ترسیمہ جاتی اوپن سورس لاہوری نستعلیق فانٹ ہے جس کا آج بروز جمعہ بتاریخ 9/نومبر/2012 کو اجرا کیا گیا ہے۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے والے فانٹس (علوی نستعلیق ، جمیل نوری نستعلیق ، عماد نستعلیق وغیرہ) تجارتی استعمال کے لیے تھے اور ان کے مفت استعمال پر پابندی تھی جبکہ القلم تاج نستعلیق کے ترسیموں کو بلا خوف و خطر بالکل بلا معاوضہ ذاتی استعمال میں لایا جا سکتا ہے البتہ اسکا تجارتی استعمال ممنوع ہے۔ اس فانٹ کے جملہ حقوق محفوظ کروائے گئے ہیں اور کسی بھی کمرشل سافٹ ویئر کے ساتھ استعمال کے لیے اس کے خالق سے اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا بصورت دیگر قانونی کارروائی کا حق محفوظ ہے۔
اس فانٹ سے متعلق تفصیل یہاں مطالعہ فرمائیں :
القلم تاج نستعلیق

0 comments:
Post a Comment