Friday, July 15, 2011

windows urdu installer | ونڈوز اردو انسٹالر

windows urdu installer | ونڈوز اردو انسٹالر





Though Windows (XP/Vista/7) now offer us to add Urdu language and urdu phonetic keyboard in our system, but the installation procedure is so much bore for a novice that he/she may refuse to do it personally.

So after a long journey, our urdu loving community has recently developed a one-time installer which install

  • urdu language support
  • urdu phonetic keyboard
  • & urdu nastaleeq font
in a single go.



Many thanks to its creator M.Bilal

Before downloading this installer, do try to read his post on this topic for a better understanding.



Pak Urdu Installer (Article in image-format)

Pak Urdu Installer (Article in text-format)

Pak Urdu Installer (UPDATE-1)



Download Link - Pak Urdu Installer





اگر اپنے کمپیوٹر کو اردو نستعلیق تحریر پڑھنے کے قابل بنانا ہو تو یہاں سے اپنے من پسند اردو نستعلیق خطوط (fonts) ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں محفوظ کر لیں۔

لیکن اگر آپ اپنے کمپیوٹر میں اردو ایڈیٹر بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں یعنی MS-Word ، نوٹ پیڈ (Notepad) اور دیگر اپلی کیشنز میں اردو رسم الخط استعمال کرنا چاہتے ہوں تو اس کے لیے آپ کو اپنے کمپیوٹر میں اردو زبان اور کی۔بورڈ انسٹال کرنا ہوگا۔

آج سے کچھ سال پہلے تک اردو زبان کی انسٹالیشن ذرا مشکل کام ہی مانا جاتا رہا ہے کیونکہ انسٹالیشن کا طریقہ کار پیچیدہ ہونے کے ساتھ ونڈوز کی سی۔ڈی بھی مانگتا ہے۔



لیکن اب آپ انٹرنیٹ کی اردو کمیونیٹی اور بطور خاص ایم۔بلال صاحب کو دعائیں دیجئے کہ انہوں نے اس کا نہایت آسان حل ڈھونڈ نکالا ہے۔

اب آپ صرف ایک کلک میں ایک ساتھ تین کام انجام دے سکتے ہیں۔ "پاک اردو انسٹالر" ڈاؤن لوڈ کیجئے اور بس اس کو ڈبل کلک کر دیں۔ اس کے ذریعے ۔۔۔

  • اردو زبان کی سپورٹ (support)
  • اردو فونیٹک (phonetic) کی۔بورڈ
  • اردو نستعلیق خط (font)
سب کے سب آپ کے کمپیوٹر میں انسٹال ہو جائیں گے۔



پاک اردو انسٹالر ڈاؤن لوڈ کرنے سے قبل تھوڑا سا وقت نکال کر مندرجہ ذیل تحاریر بھی ضرور پڑھ لیں :



پاک اردو انسٹالر

پاک اردو انسٹالر - نظرثانی:1



پاک اردو انسٹالر ڈاؤن لوڈ کریں



0 comments: