Friday, November 25, 2011

Wordpress Adsense problem | ورڈپریس میں ایڈسنس کا مسئلہ

Adsense problem, not showing in wordpress | ورڈپریس میں ایڈسنس نہ دکھائی دینے کا مسئلہ


If Adsense is not showing on your Wordpress sites, there may be several reasons behind it which can be easily find out through through google searching.
But before searching or following them, try this simple trick first.
Go to your wordpress admin section:
Settings > General
Then add "www." after the "http://" under the two textbox of :
  • WordPress address (URL)
  • Site address (URL)
Then Save the changes.
Open your site and check again. Adsense will be there.


اگر آپ کو گوگل ایڈسنس کی سہولت حاصل ہے اور آپ اپنی ورڈ پریس سائیٹ یا ایک سے زائد ویب سائیٹس پر گوگل ایڈسنس کو شامل کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔ تو ورڈپریس پر کوئی نہ کوئی مشکل ایسی پیش آتی ہے کہ ایڈسنس سرے سے دکھائی نہیں دیتا۔ نہ سرورق پر نہ pages پر اور نہ posts پر۔
گو کہ اس کی بہت ساری وجوہات ممکن ہو سکتی ہیں جنہیں گوگل سرچنگ کے ذریعے معلوم کیا جا سکتا ہے۔ لیکن ورڈپریس ویب سائیٹ کے حامل افراد سب سے پہلے یہ ٹوٹکا آزما کر دیکھیں ، بہت ممکن ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے۔

اپنی سائیٹ کے ایڈمن سیکشن میں جائیں۔
Settings > General
پھر وہاں پر ۔۔۔
WordPress address (URL) اور Site address (URL) کے خانوں میں
http:// کے بعد www. بھی ضرور شامل کر دیں۔ اس کے بعد سیٹنگ کو Save کر لیں۔
آپ کی ورڈپریس سائیٹ پر ایڈسنس دکھائی دینے لگے گا۔




 

0 comments: